مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ جَزِيلِ ثَوَابِ الْمَرَضِ] · حديث 3815
3815 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُشَاكُ بِشَوْكَةٍ إِلَّا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ وَكَفَّرَ عَنْهُ عَشْرَ سَيِّئَاتٍ وَرَفَعَ لَهُ بِهَا عَشْرَ دَرَجَاتٍ». قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ بِاخْتِصَارٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ مُسَافِرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشادفر ماتے ہوئے سنا ہے: ” جس بھی مسلمان کواگر کوئی کانٹا بھی لگتا ہے‘ تو اللہ تعالیٰ اس کے حق میں دس نیکیاں نوٹ کرتا ہے اس کے دس گناہ ختم کر دیتا ہے ‘ اور اس کی وجہ سے اس شخص کے دس درجات بلند کر تا ہے‘‘۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : یہ روایت ’’صحیح‘‘ میں اختصار کے ساتھ منقول ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی روح بن مسافر ہے اور وہ ضعیف ہے۔
«مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُشَاكُ بِشَوْكَةٍ إِلَّا ← رَسُولِ اللَّهِ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter of the garment of sickness. · Hadith 3815
