مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الِاسْتِسْقَاءِ فِي الطَّوَافِ] · حديث 5511
5511 - عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَاسْتَسْقَى، وَهُوَ يَطُوفُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے طواف کرنے کے دوران آپ نے پینے کے لئے کچھ طلب کیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک شخص ایسا ہے ‘ جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔
الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter of the rain in the Tawaf] · Hadith 5511
