مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي الْمُسَافِرِ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ] · حديث 3185
3185 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: «مَا كَانَ لَنَا عِيدٌ إِلَّا فِي صَدْرِ النَّهَارِ وَلَقَدْ رَأَيْتُنَا نُجَمِّعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي ظِلِّ الْحَطِيمِ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہماری عید صرف دوپہر کے وقت ہوتی ہے' مجھے اپنے بارے میں صرف یہ بات یاد ہے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں' حطیم کے سائے میں جمعہ ادا کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اور ابو عبیدہ نامی راوی نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے۔
عبد الله -يعني ابن مسعود-
Hadith 3185
