مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابُ الْوَرِعِ وَالْخَوْفِ مِنَ الْحَلِفِ] · حديث 6923
6923 - عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّهُ افْتَدَى يَمِينَهُ بِعَشَرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ قَالَ: وَرَبِّ هَذِهِ الْكَعْبَةِ لَوْ حَلَفْتُ حَلَفْتُ صَادِقًا إِنَّمَا هُوَ شَيْءٌ افْتَدَيْتُ بِهِ يَمِينِي. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت جبیر بن معظم رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے، انہوں نے اپنی قسم کی جبکہ دس ہزار درہم فدیہ کے طور پر دیدیے تھے اور پھر یہ بات بیان کی تھی : رب کعبہ کی قسم ! اگر میں حلف اٹھاتا توسچا ہوتا لیکن یہ ایک ایسی چیز ہے، جسے میں نے اپنی قسم کی جگہ فدیہ کے طور پر دے دیا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّهُ افْتَدَى يَمِينَهُ بِعَشَرَةِ آلَافِ دِرْهَمٍ، ثُمَّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The book of oaths and vows] › [The door of piety and the fear of swearing] · Hadith 6923
