مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ كَسْبِ الْأَمَةِ] · حديث 6428
6428 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ يَرْفَعُهُ قَالَ: " «لَا تَسْتَغِلُّوا الْأَمَةَ إِلَّا أَمَةً صَنَاعَ الْيَدَيْنِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَالِكُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّهْشَلِيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ ’’ مرفوع‘‘حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا ہے : ” کنیز کی قیمت زیادہ نہ کر والبتہ اس کنیز کا معاملہ مختلف ہے‘ جو کوئی دست کاری جانتی ہو ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مالک بن سلیمان نہشلی ہے میں نے کسی کو اس کےحالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔
فِيهِ مَالِكُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّهْشَلِيُّ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ. ← «لَا تَسْتَغِلُّوا الْأَمَةَ إِلَّا أَمَةً صَنَاعَ الْيَدَيْنِ» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، ← أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، يَرْفَعُهُ
Hadith 6428
