مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ] · حديث 4429
4429 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ: عَلَى كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ، ذَكَرٍ وَأُنْثَى، صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، فَقِيرٍ أَوْ غَنِيٍّ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ، أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ». قَالَ مَعْمَرٌ: بَلَغَنِي أَنَّ الزُّهْرِيَّ كَانَ يَرْوِيهِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَهُوَ مَوْقُوفٌ صَحِيحٌ، وَرَفْعُهُ لَا يَصِحُّ.
حضرت ابو ہر یرہرضی اللہ عنہ صدقہ فطر کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: یہ ہرآزاد ،اور غلام ،مذکر، اور مؤنث ،چھوٹے ،اور بڑے ،غریب ،اور امیر، پر لازم ہوگا، جو کھجور کا ایک صاع ہوگا ،یا گندم کا نصف صاع ہوگا۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ زہری نے اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے روایت کیا ہے۔ یہ روایت امام احمد نقل کی ہے، اور اس کا’’ موقوف ‘‘ہونا مستند ہے، اس کا’’ مرفوع‘‘ ہونا مستند نہیں ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ «فِي زَكَاةِ الْفِطْرِ: عَلَى كُلِّ حُرٍّ وَعَبْدٍ،
Hadith 4429
