مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ الْهَدِيَّةِ إِلَى الْكَعْبَةِ] · حديث 4630
4630 - عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَأَنْ أَتَصَدَّقُ بِخَاتَمِي أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَلْفِ دِرْهَمٍ أَهْدِيهَا إِلَى الْكَعْبَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَبُو الْعَنْبَسِ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’میں اپنی انگوٹھی صدقہ کردوں کہ میرے نزدیک ان ایک ہزار درہموں سے زیاد محبوب ہوگا جنہیں میں خانہ کعبہ کی طرف تحفے کے طور پر بھجواؤں‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ہے ابو عنبس ہے، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
عَائِشَةَ
Hadith 4630
