مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ وَالصُّبْحِ فِي جَمَاعَةٍ] · حديث 2145
2145 - عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «لَوْ يَعْلَمُ الْمُتَخَلِّفُونَ عَنْ صَلَاةِ الْعِشَاءِ وَصَلَاةِ الصُّبْحِ مَا لَهُمْ فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ۔ " عشاء کی نماز اور صبح کی نماز ( باجماعت ) میں شریک نہ ہونے والوں کو اگر پتہ چل جائے کہ ان دونوں کا اجر کتنا زیادہ ہے، تو وہ ان دونوں میں شریک ہوں خواۃ وہ گھسٹ کر چل کر آئیں"۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
أَنَسٍ،
Hadith 2145
