مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْبَوْلِ قَائِمًا] · حديث 1015
1015 - عَنْ عُمَرَ قَالَ: مَا بُلْتُ قَائِمًا مُنْذُ أَسْلَمْتُ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : جب سے میں نے اسلام قبول کیا ہے' کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں کیا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
مَا بُلْتُ قَائِمًا مُنْذُ أَسْلَمْتُ. رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. ← عُمَرَ،
Hadith 1015
