مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي السَّحُورِ] · حديث 4839
4839 - عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «مَنْ أَرَادَ أَنْ يَصُومَ فَلْيَتَسَحَّرْ بِشَيْءٍ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، وَحَدِيثُهُ حَسَنٌ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: ’’جوشخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہو اسے کسی چیز کے ذریعےسحری کر لینی چاہیے‘‘۔ یہ روایت امام احمد امام ابو یعلیٰ امام بزارنے اور امام طبرانی نےمعجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل ہے اس کی نقل کردہ حدیث حسن ہے اس راوی کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
النَّبِيِّ ← جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter of what came in the dawn] · Hadith 4839
