مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الطَّوَافِ مِنْ وَرَاءِ الْحَجَرِ] · حديث 5518
5518 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «مَا طَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ إِلَّا وَهُوَ مِنَ الْبَيْتِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس بھی چیز کے گرد طواف کیا ہے وہ بیت اللہ کا حصہ شمار ہوگی۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کی سندحسن ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5518
