مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ أَعْلَامِ حُدُودِهَا] · حديث 5798
5798 - عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - السَّمُرَ بِالْمَدِينَةِ بَرِيدًا فِي بَرِيدٍ، وَأَرْسَلَنِي فَأَعْلَمْتُ عَلَى الْحَرَمِ عَلَى شَرَفِ ذَاتِ الْحَيْسِ، وَعَلَى شَرِيبٍ، وَعَلَى أَشْرَافِ مَحِيصٍ، وَعَلَى نُبَيْتٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ منورہ کو ہر طرف سے ایک برید جتنے حصے کو ‘میں‘ ببول کے درخت ( کو کاٹنے کے حوالے سے )حرم قرار دیا ہے آپ نے مجھے بھیجا ‘ تا کہ میں ’’ ذات الحسیس‘‘ ’’شریب‘‘ ’’اشراف محیص‘‘اور’’ نبیط‘‘ کے ٹیلوں پر حرم ہونے کے نشانات قائم کر دوں ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔
كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Hadith 5798
