مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 4859
4859 - وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَا يَمْنَعَنَّكُمْ أَذَانُ بِلَالٍ مِنَ السَّحُورِ ; فَإِنَّ فِي بَصَرِهِ شَيْئًا» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ، وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى أَيْضًا.
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’بلال کی اذان تمہیں سحری سے نہ رو کے کیونکہ اس کی بینائی میں کچھ (کمزوری) ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں اور یہ روایت امام ابو یعلیٰ نے بھی نقل کی ہے۔
أَنَسٍ،
Hadith 4859
