مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ طَوَافِ الْوَدَاعِ] · حديث 5678
5678 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ بِمِنًى يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ النَّفْرَ غَدًا فَلَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّى يَطُوفَ بِالْبَيْتِ، فَإِنَّ آخِرَ النُّسُكِ الطَّوَافُ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ ابْنُ إِسْحَاقَ، وَهُوَ ثِقَةٌ وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو منیٰ میں یہ بیان کرتے ہوئے سنا: اے لوگو! کل روانگی ہے کوئی بھی شخص اس وقت تک ہرگز روانہ نہ ہو جب تک وہ بیت اللہ کا طواف نہیں کر لیتا کیونکہ مناسک میں آخری چیز طواف ہے۔ یہ روایت امام ابویعلی ٰنے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابن اسحاق ہے اور وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے اس کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
عمر بن الخطاب بمنى ← ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter of the farewell ring · Hadith 5678
