مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ مَا تُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلَاةَ] · حديث 3593
3593 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ وَاسْتَفْتَحَ صَلَاتَهُ وَكَبَّرَ قَالَ: " سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ "، ثُمَّ يَقُولُ: " لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ " ثَلَاثًا ثُمَّ يَقُولُ: " أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مَنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جب رات کے وقت نوافل ادا کرنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے اور نماز کا آغاز کرنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے تو تکبیر کے بعد یہ پڑھتے تھے:تو ہر عیب سے پاک ہے اے اللہ! اور حمد تیرے لئے مخصوص ہے تیرا اسم برکت والا ہے تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تین مرتبہ لا اله الا الله پڑھتے تھے اور پھر یہ پڑھتے تھےمیں سننے والے اورعلم رکھنے والے اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں، مردوو شیطان سے اس کے ٹھونگا مارنے پھونک مارنے لعاب ڈالنے سے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ثَلَاثًا ثُمَّ ← سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ ثُمَّ ← كَانَ رَسُولُ اللَّهِ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ وَاسْتَفْتَحَ صَلَاتَهُ وَكَبَّرَ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 3593
