مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ بَابُ بَيَانِ الْعَيْبِ] · حديث 6350
6350 - عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُغَيِّبَ مَا بِسِلْعَتِهِ عَنْ أَخِيهِ إِنْ عَلِمَ بِهَا تَرَكَهَا» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَهَذَا لَفْظُهُ.
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا : ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے مسلمان کے لئے یہ بات جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے سامان کے حوالے سے (عیب والی کوئی چیز )اپنے بھائی سے پوشیدہ رکھے کہ اگر اس بھائی کو اس عیب کا پتہ چل جائے گا تو وہ اسے چھوڑ دے گا‘‘ ۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ
Hadith 6350
