مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يَسْتَحِقُّ أَنْ يَكُونَ فِي الصَّفِّ الْأَوَّلِ] · حديث 2524
2524 - عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لِيَلِنِي مِنْكُمْ أُولُو الْأَحْلَامِ وَالنُّهَى ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَضْعِيفِهِ، وَاخْتُلِفَ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ.
حضرت عامر بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: "تم میں تجربہ کار اور سمجھدار لوگ میرے قریب ہوں پھر ان کے بعد کے مرتبے والے ہوں، پھر ان کے بعد مرتبے والے ہوں، پھر ان کے بعد ان کے بعد کے مرتبے والے ہوں"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عبداللہ عمری ہے اکثر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے، اس سے استدلال کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے۔
عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ
Hadith 2524
