مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْمَوَاقِيتِ] · حديث 5315
5315 - عَنْ جَابِرٍ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: «وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ، وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ، وَلِأَهْلِ الْيَمَنِ وَلِأَهْلِ تِهَامَةَ يَلَمْلَمْ، وَلِأَهْلِ الطَّائِفِ - وَهِيَ نَجْدٌ - قَرْنًا، وَلِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت جابرؓ اور حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں:نبی اکرم ﷺنے اہل مدینہ کے لئے ذوالحلیفہ کو اہل شام کے لئے جحفہ کواوراہل تہامہ کے لئے یلملم اور اہل طائف کے لئے قرن کو جو نجد ہے اہل عراق کے لئے ذات عرق کومیقات مقرر کیا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہےویسے اس کی توثیق کی گئی ہے ۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← جَابِرٍ
Hadith 5315
