مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ نِيَّةِ الصِّيَامِ مِنَ اللَّيْلِ] · حديث 4832
4832 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْرِضُ الصِّيَامَ مِنَ اللَّيْلِ، ثُمَّ يُصْبِحُ فَيَقُولُ: " هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟ ". فَيَقُولُوا: مَا عِنْدَنَا شَيْءٌ، أَلَسْتَ صَائِمًا؟». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیّدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں (یعنی صبح صادق ہونے سے پہلے ) روزے کی نیت کر لیتے تھے پھر اگلے دن صبح آپ دریافت کر لیتے تھے کیا تمہارے پاس (کھانے کے لئے) کوئی چیز ہے، تو گھر والے کہتے تھے ہمارے پاس کوئی چیزنہیں ہے کیا آپ نے آج (نفلی) روز نہیں رکھا ہوا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبید الله عرزمی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
«كَانَ رَسُولُ اللَّهِ يَفْرِضُ الصِّيَامَ مِنَ اللَّيْلِ، ثُمَّ يُصْبِحُ ← أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter of the intention to fast from the night] · Hadith 4832
