مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي عَمَلِ السِّرِّ] · حديث 3628
3628 - وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: إِنِّي أَعْمَلُ الْعَمَلَ فَأُسِرُّهُ فَيَظْهَرُ فَأَفْرَحُ بِهِ؟ قَالَ: " كُتِبَ لَكَ أَجْرَانِ: أَجْرُ السِّرِّ وَأَجْرُ الْعَلَانِيَةِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَحْمَدُ بْنُ أَسَدٍ وَقَدْ ذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
3628- حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی: میں کوئی عمل کرتا ہوں اور اس کو پوشیدہ رکھتا ہوں پھر وہ ظاہر ہوجاتا ہے تو مجھے اس سے خوش ہوتی ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فر مایا: تمہیں دو گنا اجر ملے گا پوشید ہ کام کرنے کا اجر اور اعلانیہ کام کرنے کا۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی احمد بن اسد ہے ابن حبان نے اس کا تذکرہ کتاب الثقات میں کیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال"صحیح " کے رجال ہیں۔
إِنِّي أَعْمَلُ الْعَمَلَ فَأُسِرُّهُ فَيَظْهَرُ فَأَفْرَحُ بِهِ؟ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ
Hadith 3628
