مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ الْقِيَامِ لِلْجِنَازَةِ] · حديث 4110
4110 - عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ «أَنَّهُ رَأَى جِنَازَةً فَقَامَ لَهَا وَقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَأَى جِنَازَةً فَقَامَ لَهَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ مُوسَى بْنُ عِمْرَانَ بْنِ مَنَّاحٍ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ بِمَا يَشْفِي.
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے۔ انہوں نے جنازہ دیکھا تو وہ کھڑے ہو گئے پھر انہوں نے یہ بات بیان کی کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جنازے کو دیکھا تو اس کے لئے کھڑے ہو گئے تھے۔یہ روایت امام احمد اورامام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی موسٰی بن عمران بن مناح ہے میں نے کسی کو اس کے ایسے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا جو شفاء بخش ہوں (یعنی ضرورت پوری کر دیں)۔
عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ «أَنَّهُ رَأَى جِنَازَةً فَقَامَ لَهَا
Hadith 4110
