مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ أَخْذِ الْحَدِيثِ مِنَ الثِّقَاتِ] · حديث 599
599 - عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ: يَا بَنِيَّ، إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ثَلَاثٍ فَاحْتَفِظُوا بِهَا: لَا تَقْبَلُوا الْحَدِيثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِلَّا مِنْ ثِقَةٍ، وَلَا تَدِينُوا وَلَوْ لَبِسْتُمُ الْعَبَاءَ، وَلَا تَكْتُبُوا شِعْرًا تَشْغَلُوا بِهِ قُلُوبَكُمْ عَنِ الْقُرْآنِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَيُحْتَمَلُ فِي هَذَا عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے : جب ان کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے فرمایا : اے میرے بیٹے ! میں نے تمہیں تین چیزوں سے منع کیا تھا، تم انھیں یاد رکھنا ! اللہ کے رسول کی حدیث صرف کسی مستند شخص سے قبول کرنا، اور تم قرض نہ لینا، خواہ تمہیں پھٹے پرانے کپڑے پہننے پڑیں اور تم شعر نوٹ نہ کرنا، ورنہ تمہارے دل قرآن سے ہٹ کے اس ( شاعری ) میں مشغول ہو جائیں گے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے اور اس کی ضعیف ہونے کی وجہ سے اس میں احتمال موجود ہے ۔
ثَلَاثٍ فَاحْتَفِظُوا بِهَا: لَا تَقْبَلُوا الْحَدِيثَ ← يَا بَنِيَّ، إِنِّي أَنْهَاكُمْ ← عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ
Hadith 599
