مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ يَرْبُطُ الشَّيْءَ يَسْتَذْكِرُ بِهِ] · حديث 757
757 - عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: «رَأَيْتُ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَيْطًا، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ قَالَ: " أَسْتَذْكِرُ بِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ غِيَاثُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دست مبارک میں دھاگا (بندھا ہوا ) دیکھا ، تو دریافت کیا :یہ کس لیے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اس کے ذریعے میں یاد رکھتا ہوں ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی غیاث بن ابراہیم ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔
«رَأَيْتُ فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ خَيْطًا، فَقُلْتُ: مَا هَذَا؟ ← رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ
Hadith 757
