مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي مِفْتَاحِ الْكَعْبَةِ] · حديث 5738
5738 - عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ «سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ لِعُثْمَانَ بْنِ طَلْحَةَ حِينَ دَفَعَ إِلَيْهِ مِفْتَاحَ الْكَعْبَةِ: " هَاؤُمْ غَيِّبْهُ "، قَالَ: فَلِذَلِكَ تَغَيَّبَ الْمِفْتَاحُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ أَمْرُ حِجَابَةِ الْبَيْتِ، وَالسِّقَايَةِ.
حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی ان کے حوالے کی تو فرمایا : یہ لو اسے چھپا دو! راوی کہتے ہیں: اسی وجہ سے وہ چابی چھپا کے رکھی جاتی ہے. یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔ بیت اللہ کے حجابہ اور سقایہ کا معاملہ پہلے گزر چکا ہے۔
لعثمان بن طلحة حين دفع إليه مفتاح الكعبة هاؤم غيبه ← النَّبِيِّ ← جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ،
Hadith 5738
