مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي قَوْلِهِ عَلِّمُوا وَيَسِّرُوا] · حديث 548
548 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «عَلِّمُوا، وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا، وَإِذَا غَضِبْتَ فَاسْكُتْ، وَإِذَا غَضِبْتَ فَاسْكُتْ، وَإِذَا غَضِبْتَ فَاسْكُتْ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " تعلیم دو اور آسانی فراہم کرو تنگی کا شکار نہ کرو، جب تمہیں غصہ آ جائے تو خاموش ہو جاؤ ،جب تمہیں غصہ آ جائے تو خاموش رہو ، جب تمہیں غصہ آ جائے تو خاموش رہو "۔ یہ روایت امام احمد اور امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابو سلیم ہے اور وہ ضعیف ہے ۔
النَّبِيِّ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 548
