مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ دَفْنِ الْآثَارِ الصَّالِحَةِ مَعَ الْمَيِّتِ] · حديث 4247
4247 - عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ «أَنَّهُ كَانَتْ عِنْدَهُ عُصَيَّةٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَاتَ، فَدُفِنَتْ مَعَهُ بَيْنَ جَيْبِهِ وَقَمِيصِهِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: ان کے پاس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک چھڑی تھی جب ان کا انتقال ہوا تو وہ چھڑی ان کے ساتھ ان کے گریبان اور قمیص کے درمیان میں فن کی گئی۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter of Burying Relics, Good with the Dead] · Hadith 4247
