مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى مِنًى وَعَرَفَةَ] · حديث 5536
5536 - «عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَحِمَهُ اللَّهُ أَنَّهُ كَانَ يَسْتَحِبُّ إِذَا اسْتَطَاعَ أَنْ يُصَلِّيَ الظُّهْرَ بِمِنًى مِنْ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ، وَذَلِكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ بِمِنًى». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے ۔ وہ اس بات کو مستحب سمجھتے تھے کہ ترویہ کے دن اگر ان سے ہو سکے تو وہ ظہر کی نماز منی ٰمیں ادا کریں اس کی وجہ یہ تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ترویہ کے دن ظہر کی نماز منی ٰمیں ادا کی تھی ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › The door to exit to Mina and Arafat] · Hadith 5536
