مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابُ صَيْدِ الْقَوْسِ وَقَوْلِهِ كُلْ مَا أَصَمَيْتَ وَدَعْ مَا أَنْمَيْتَ] · حديث 6017
6017 - عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، وَحُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «كُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ قَوْسُكَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
حضرت عقبہ بن عامر جہنی ﷺصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت حذیفہ بن یمان با بیان کر تے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’تمہاری کمان جو چیز تمہیں لوٹا دے تم اسے کھالو‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے ‘جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔
عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، وَحُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Hunting and Slaughterers] › [The door of the bow fishing, and his saying, "All that you are silent and leave what you have grown up." · Hadith 6017
