مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنِ اقْتَصَرَ عَلَى الْوُضُوءِ] · حديث 3067
3067 - عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ وَمَنِ اغْتَسَلَ، فَالْغُسْلُ أَفْضَلُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ يَزِيدٌ الرَّقَاشِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص جمعہ کے دن صرف وضو کر لے ' تو یہ بھی کافی ہے' اور ٹھیک ہے' لیکن جو شخص غسل کر لے ' تو غسل کرنا زیادہ فضیلت رکھتا ہے''۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی یزید رقاشی ہے' جس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter within the limits of ablution] · Hadith 3067
