مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْمَرْأَةِ الْمُوسِرَةِ يَمْنَعُهَا زَوْجُهَا السَّفَرَ إِلَى الْحَجِّ] · حديث 5307
5307 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي امْرَأَةٍ لَهَا زَوْجٌ وَلَهَا مَالٌ، وَلَا يَأْذَنُ لَهَا زَوْجُهَا فِي الْحَجِّ قَالَ: " لَيْسَ لَهَا أَنْ تَنْطَلِقَ إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓنے نبی اکرم ﷺکے حوالے سے ایسی خاتون کے بارے میں نقل کیا ہے جس کا شو ہربھی موجود ہوتا ہے اور اس کے پاس مال موجود ہو تا ہے اور اس کا شوہر سے حج کرنے کی اجازت نہیں دیتا نبی اکرم ﷺنے ارشادفر مایا ہے: اس عورت کواپنے شوہر کی اجازت کے بغیر جانے کا حق نہیں ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر اورمعجم اوسط میں نقل کی ہے ،اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5307
