مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي ضَغْطَةِ الْقَبْرِ] · حديث 4253
4253 - عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: «كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةٍ، فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَى الْقَبْرِ قَعَدَ عَلَى شِقَّتِهِ، فَجَعَلَ يُرَدِّدُ بَصَرَهُ فِيهِ، ثُمَّ قَالَ: " يُضْغَطُ فِيهِ الْمُؤْمِنُ ضَغْطَةً تَزُولُ مِنْهَا حَمَائِلُهُ، وَيُمْلَأُ عَلَى الْكَافِرِ نَارًا» ". فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَيَأْتِي بِتَمَامِهِ فِي الزُّهْدِ، إِنْ شَاءَ اللَّهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنازے میں شریک ہوئے جب قبر کے پاس پہنچے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے کنارے پر بیٹھ گئے آپ اس میں نگاہ ڈالنے لگے پھر آپ نے ارشاد فرمایا: ’’اس میں مؤمن کو یوں بھینچا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سے اس کی حمائل (گردن اور سینہ ) زائل ہوجاتے ہیں، اور یہ کافر کے لئے آگ سے بھر جاتی ہے‘‘۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے یہ حدیث آگے چل کر زہر سے متعلق باب میں مکمل روایت کے طور پر آئے گی، اگر اللہ نے چاہا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن جابر ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
حُذَيْفَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Door in the compression of the grave] · Hadith 4253
