مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّيْدِ وَالذَّبَائِحِ] ‹ [بَابٌ فِيمَا قُطِعَ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ] · حديث 6028
6028 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «سُئِلَ عَنْ قَطْعِ أَلْيَاتِ الْغَنَمِ وَجِبَابِ أَسْنِمَةِ الْإِبِلِ فَقَالَ: " كُلُّ شَيْءٍ قُطِعَ مِنْ بَهِيمَةٍ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهُوَ مَيْتَةٌ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ مِسْوَرُ بْنُ الصَّلْتِ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بکریوں کی چکی یا اونٹوں کی کوہان کی چر بی کاٹنے کے بارے میں دریافت کیا گیا: تو آپ نے ارشادفر ما یا : زندہ جانور کا جوبھی حصہ کا ٹا جائےوہ مردارشمارہوگا۔یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مسور بن صلت ہے اور وہ متروک ہے ۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،
Hadith 6028
