مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ الْبِنَاءِ عَلَى الْقُبُورِ وَالْجُلُوسِ عَلَيْهَا وَغَيْرِ ذَلِكَ] · حديث 4319
4319 - عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبْنَى عَلَى الْقَبْرِ أَوْ يُجَصَّصَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَزَادَ فِي رِوَايَةٍ مُرْسَلَةٍ: " أَوْ يُجْلَسَ عَلَيْهِ ". وَفِي الْإِسْنَادَيْنِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیّدہ اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ قبر پر عمارت تعمیر کی جائے ،یا اس پر چونا لگا یا جائے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ ایک ’’مرسل ‘‘ روایت میں انہوں نے یہ الفاظ زائدنقل کیے ہیں: ”یا اُس پربیٹھا جائے‘‘۔ دونوں سندوں میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ،اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے، اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Hadith 4319
