مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ باب · حديث 6940
6940 - وَرُوِيَ فِي الْكَبِيرِ بِإِسْنَادٍ إِلَى عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ أَيْضًا: أَنَّ أَبَا مُوسَى أَتَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَسْتَحْمِلُهُ، قَالَ: فَذَكَرَ الْحَدِيثَ. أَحَالَهُ عَلَى حَدِيثِهِ الطَّوِيلِ هَذَا. وَفِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ ضَعَّفَهُ الذَّهَبِيُّ.
معجم کبیر میں اسی سند کے ساتھ یہ روایت نقل کی گئی ہے: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: حضرت ابو موسیٰٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ سے سواری کے لئے جانور مانگے.... اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے، توانہوں نے اس طویل حدیث کی طرف رجوع کرنے کے لئے کہہ دیا ہے۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی ابراہیم بن محمد بن عرق ہے ، جسے امام ذہبی نے ضعیف قرار دیا ہے۔
Hadith 6940
