مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْبُنْيَانِ] · حديث 6278
6278 - عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ شَرًّا أَخْضَرَ لَهُ فِي اللَّبِنِ وَالطِّينِ حَتَّى يَبْنِيَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَرِجَالُهُ رُجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ، وَلَمْ أَجِدْ مْنَ ضَعَّفَهُ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے بارے میں خرابی کا ارادہ فرمالے تو اس کے لئے اینٹ اور گارے میں دلچسپی رکھ دیتا ہے یہاں تک کہ و شخص تعمیر کرنا شروع کرتا ہے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف امام طبرانی کے استاد کا معاملہ مختلف ہے تا ہم میں نے کسی کو اُسے ضعیف قرار دیتے ہوئے نہیں پایا ہے۔
جَابِرٍ
Hadith 6278
