مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ زِيَارَةِ الْبَيْتِ فِي اللَّيْلِ] · حديث 5619
5619 - عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَارَ الْبَيْتَ لَيْلًا». قُلْتُ: حَدِيثُ عَائِشَةَ فِي السُّنَنِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت بیت اللہ کی زیارت کی تھی ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: ) میں یہ کہتا ہوں : سیّدہ عائشہ کے حوالے سے مذکور حدیث سنن میں مذکور ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
عَائِشَةَ وَابْنِ عَبَّاسِ
Hadith 5619
