مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ حَثِّ الشَّبَابِ عَلَى طَلَبِ الْعِلْمِ] · حديث 515
515 - عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَثَلُ الَّذِي يَتَعَلَّمُ الْعِلْمَ فِي صِغَرِهِ كَالنَّقْشِ عَلَى الْحَجْرِ، وَمَثَلُ الَّذِي يَتَعَلَّمُ الْعِلْمَ فِي كِبَرِهِ كَالَّذِي يَكْتُبُ عَلَى الْمَاءِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ الشَّامِيُّ، ضَعَّفَهُ الْبُخَارِيُّ وَمُسْلِمٌ وَأَبُو حَاتِمٍ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " جو کسی شخص کمسنی میں علم حاصل کرتا ہے ، تو اس کی مثال پتھر پر بنے ہوئے نقش کی مانند ہے اور جو شخص بڑی عمر میں علم حاصل سیکھتا ہے اس کی مثال اس شخص کی مانند ہے جو پانی پر لکھتا ہے " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی مروان بن سالم شامی ہے جسے امام بخاری امام مسلم اور ابو حاتم نے ضعیف قرار دیا ہے ۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Hadith 515
