مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِيمَا لَا يَجُوزُ مِنَ الْبُدْنِ] · حديث 5393
5393 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَجُوزُ مِنَ الْبُدْنِ الْعَجْفَاءُ وَالْعَوْرَاءُ وَإِيَّاكُمْ وَالْمُصْطَلِمَةَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓر وایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے ارشادفر ما یا: ’’قربانی کے جانوروں میں سے لاغر اور کانے ( جانور) کی قربانی جائز نہیں ہے اورتم کان کٹے ہوئے(جانور)سےبچ کے رہنا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن عاصم ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 5393
