مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الِاسْتِرْجَاعِ وَمَا يُسْتَرْجَعُ عِنْدَهُ] · حديث 3943
3943 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «أُعْطِيَتْ أُمَّتِي شَيْئًا لَمْ يُعْطَهُ أَحَدٌ مِنَ الْأُمَمِ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الطَّحَّانُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا: ”میری امت کو ایک ایسی چیز عطا کی گئی ہے ‘ جواورکسی بھی امت کو عطا نہیں کی گئی و ہ مصیبت کے وقت اناللہ وانا الیہ راجعون پڑھنا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی محمد بن خالدطحان ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 3943
