مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الطِّيبِ عِنْدَ التَّحْدِيثِ] · حديث 777
777 - عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: كُنْتُ إِذَا أَتَيْتُ أَنَسًا دَعَا بِطِيبٍ، فَمَسَحَ بِيَدَيْهِ وَعَارِضَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ثابت بیان کرتے ہیں : جب میں حضرت انس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا ، تو وہ خوشبو منگوا کر اپنے ہاتھوں اور رخساروں پر لگاتے تھے ۔ یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
ثَابِتٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter on Tayyip when speaking] · Hadith 777
