مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي الطَّعَامِ يُصْنَعُ] · حديث 3967
3967 - عَنْ مَرْيَمَ بِنْتِ فَرْوَةَ: أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ قَالَ: إِذَا أَنَا مِتُّ فَشُدُّوا عَلَى بَطْنِي عِمَامَةً، وَإِذَا رَجَعْتُمْ فَانْحَرُوا، وَأَطْعِمُوا. قَالَ خَالِدٌ: قَالَ لِي حَفْصٌ: لَيْسَ كَمَا يَصْنَعُ أَهْلُ بَيْتِكَ آلُ الْمُهَلَّبِ وَثَقِيفٌ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَمَرْيَمُ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهَا.
مریم بنت فروہ بیان کرتی ہیں: حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کا آخری وقت جب قریب آیا تو انہوں نے فرمایا: جب میں مر جاؤں تو میرے پیٹ پر عمامہ باندھ دینا اور جب تم لوگ واپس آؤ تو جانور قربان کر کے (لوگوں کو )کھانا کھلا نا ۔ خالد نامی راوی بیان کرتے ہیں : حفص نے مجھ سے کہا یہ اس طرح نہیں ہے ‘جس طرح تمہارے گھرانے کے افراد یعنی آل مہلب اور ثقیف قبیلے کے لوگ کرتے ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ مریم نامی راوی خاتون کا ذکرکرتے ہوئےمیں نے کسی کونہیں پایا ہے۔
خَالِدٌ، ← مت فشدوا على بطني عمامة وإذا رجعتم فانحروا وأطعموا ← «إِذَا ← مَرْيَمَ بِنْتِ فَرْوَةَ: أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ لَمَّا حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ
Hadith 3967
