مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ دَفْنِ الشُّهَدَاءِ فِي مَصَارِعِهِمْ] · حديث 4238
4238 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنْ رُدُّوا الْقَتْلَى إِلَى مَضَاجِعِهِمْ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ اُحد کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے یہ اعلان کیا: مقتولین کو ان کی شہادت گاہ کی طرف لوٹا دو۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ
Hadith 4238
