مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ] · حديث 2229
2229 - وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «نَهَى عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّرَاوِيلِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ وَرْدَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
حضرت جابر بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شلوار میں نماز ادا کرنے سے منع فرمایا ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن وردان ہے امام ابو حتم کہتے ہیں : یہ قوی نہیں ہے ۔
جَابِرٍ
Hadith 2229
