مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابُ النَّهْيِ عَنْ جِدَادِ النَّخْلِ بِاللَّيْلِ] · حديث 4406
4406 - عَنْ عَائِشَةَ رَفَعَتْهُ: " «أَنَّهُ نَهَى عَنْ جِدَادِ النَّخْلِ بِاللَّيْلِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
سیّدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ ’’مرفوع‘‘ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت کھجو ریں اتارنے سے منع کیا ہے۔یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عنبہ بن سعید بصری ہے، اور وہ ضعیف ہے اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے۔
عَائِشَةَ رَفَعَتْهُ: «أَنَّهُ نَهَى
Hadith 4406
