مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابُ دُخُولِ الْإِيمَانِ فِي الْقَلْبِ قَبْلَ الْقُرْآنِ] · حديث 223
223 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَقْرَأُ الْقُرْآنَ فَلَا أَجِدُ قَلْبِي يَعْقِلُ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " إِنَّ قَلْبَكَ حُشِيَ الْإِيمَانَ، وَإِنَّ الْإِيمَانَ يُعْطَى الْعَبْدَ قَبْلَ الْقُرْآنِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اس نے عرض کی : یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میں قرآن پڑھتا ہوں ، لیکن میں اپنے دل کو ایسا نہیں پاتا ہوں کہ وہ اس کو یاد رکھ پائے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد د فرمایا: " تمہارے دل میں ایمان بھرا ہوا ہے اور بندے کو ایمان ، قرآن سے پہلے دیا جاتا ہے"۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کی سند میں ابن لہیعہ ہے ۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ فَقَالَ: ← وعن عبد الله بن عمرو
Hadith 223
