مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْقِصَصِ] · حديث 900
900 - عَنْ خَبَّابٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَمَّا هَلَكُوا قُصُّوا». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، وَاخْتُلِفَ فِي الْأَجْلَحِ الْكِنْدِيِّ، وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَوْثِيقِهِ ".
حضرت خباب رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :"بنی اسرائیل اس وقت ہلاکت کا شکار ہوئے ، جب انہوں نے قصے بیان کرنا شروعکر دیے " یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہےاس کی رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ، اجلح کندی نامی راوی کے بارے میں اختلاف کیا گیا ہے اکثر حضرات نے اس کی توثیق کی ہے ۔
النَّبِيِّ ← خَبَّابٍ
Hadith 900
