مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ] · حديث 2699
2699 - عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَوْ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَرَأَ فِي الْمَغْرِبِ بِالْأَعْرَافِ فَرَّقَهَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ - وَحَدِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ فِي الصَّحِيحِ خَلَا قَوْلَهُ: فَرَّقَهَا فِي الرَّكْعَتَيْنِ - وَرِجَالُ أَحْمَدَ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابو ایوب انصاری یا شاید حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مغرب کی نماز میں سورت اعراف کی تلاوت کی تو آپ نے اسے دونوں رکعات میں تلاوت کیا ۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے نقل کی ہے حضرت زید بن ثابت کی نقل کی کردہ حدیث " صحیح " میں مذکور ہے ، تاہم اس میں یہ الفاظ نہیں ہیں " آپ نے اسے دونوں رکعات میں تلاوت کیا " امام احمد کے رجال" صحیح " کے رجال ہیں ۔
زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، ← أَبِي أَيُّوبَ أَوْ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of Reading in the Maghrib Prayer] · Hadith 2699
