مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ] · حديث 5208
5208 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصُومُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَحْدَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ.
حضرت عبداللہ بن عباسؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر ما یا:’’صرف جمعہ کے دن روزہ نہ رکھو‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبداللہ ہے ‘جسے یحییٰ بن معین نے ’’ثقہ‘‘قراردیا ہے ‘اورائمہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on a Friday fasting] · Hadith 5208
