مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الرَّدِّ بِالْعَيْبِ] · حديث 6352
6352 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «إِنَّ الشَّرُودَ يُرَدُّ» ". يَعْنِي: الْبَعِيرَ الشَّرُودَ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: يُكْتَبُ حَدِيثُهُ. وَتَوَقَّفَ غَيْرُهُ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ كَمَا ذَكَرَهُ الذَّهَبِيُّ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کایہ فر مان نقل کرتے ہیں :’’ سرکش جانورکو واپس کر دیا جائے گا‘‘۔راوی کہتے ہیں: یعنی سرکش اونٹ کو واپس کر دیا جائے گا۔یہ روایت امام ابویعلیٰ ٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالسلام بن عجلان ہے ابوحاتم کہتے ہیں:اس کی حدیث کو نوٹ کیا جائے گااس سے استدلال کرنے کے بارے میں ان کے علاوہ دیگرحضرات نے توقف کیا ہےجیسا کہ ذہبی نے یہ بات ذکر کی ہے۔
تَوَقَّفَ غَيْرُهُ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ كَمَا ذَكَرَهُ الذَّهَبِيُّ. ← أَبُو حَاتِمٍ: يُكْتَبُ حَدِيثُهُ. ← فِيهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَجْلَانَ ← «إِنَّ الشَّرُودَ يُرَدُّ» يَعْنِي: الْبَعِيرَ الشَّرُودَ. رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 6352
