مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الْخُصُومَةِ فِي الْأَرْضِ] · حديث 6876
6876 - عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ أَتَى رَجُلَيْنِ يَخْتَصِمَانِ بِمِصْرَ يَخْتَصِمَانِ فِي أَرْضٍ. فَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «إِذَا رَأَيْتَ الْأَخَوَيْنِ الْمُسْلِمَيْنِ يَخْتَصِمَانِ فِي شِبْرٍ مِنْ أَرْضٍ فَاخْرُجْ مِنْ تِلْكَ الْأَرْضِ». فَخَرَجَ أَبُو الدَّرْدَاءِ عِنْدَ ذَلِكَ إِلَى الشَّامِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ.
یزید بن ابو حبیب بیان کرتے ہیں: حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ دو افراد کے پاس آئے، جو مصر میں ایک زمین کے بارے میں جھگڑا کر رہے تھے، حضرت ابودردا ء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جب تم دو مسلمان بھائیوں کو دیکھو، کہ وہ زمین کے ایک بالشت کے بارے میں ایک دوسرے سے جھگڑا کررہے ہیں، تو تم اس علاقے سے نکل جانا‘‘۔راوی بیان کرتے ہیں: تو اس موقع پر حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ وہاں سے نکل کر شام چلے گئے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ یزید بن ابوحبیب نامی راوی نے حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ نے سماع نہیں کیا ہے۔
أَبُو الدَّرْدَاءِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [The Door of Conflict in the Land] · Hadith 6876
